ترکانی/ترکلانی /ترکانڑی ، کاکازئی پشتونوں کے دادا ، کے چار بیٹے تھے : ماموند، سالارزئی، ایسو زئی اور اسماعیل زئی۔ ماموند(محمود)، کاکازئی پشتونوں کے والد ِ امجد ، کے دو بیٹے تھے۔ بڑے کی اولاد کو "کاکازئی" اور چھوٹے...
© تحریر: علؔی خان پشتونوں کے معاشرتی نظریہ ء مساوات کے مطابق، تمام پشتون آزاد اور برابر پیدا ہوئے ہیں اور ایک مشترکہ آباؤ اجداد کی نسل یا اولاد ہیں۔ یقیناً معاشرتی یا معاشی عدم مساوات (مثلاً امیر، غریب کا...
!خیبر پختونخواہ  سے باہر رہنے والے بھائیوں اور بہنوں کی راہنمائی  کے لیے کاکازئی "میر" نہیں ہیں اور نہ ہی "کاکازئی میر" ایک علیحدہ قوم یا کاکازئی کی ایک شاخ ہے۔ مِیر:  یہ لفظ بُنیادی طور پر عربی زبان کا ہے...
کاکازئی (ککےزئی، ککازئی ، کاکازئی محض ُ مُختلف ہجے ہیں ایک ہی قبیلہ کے نام کے۔ جیسے ترکانی، ترکانٹری، ترکلانی یاآفریدی، اپریدی، افریدی وغیرہ )،جو کہ لوئی ماموند کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ماموند ( جن کا...
مجھے اپنے نام کے ساتھ ترکلانی، ماموند، کاکازئی، لوئی ماموند یا اپنی خیل کے نام  میں سے کیا استعمال کرنا چاہیے؟ تحریر:  علؔی خان آپ اپنے نام کے ساتھ 'ترکلانی'، 'ماموند'، 'کاکازئی'، 'لوئی ماموند' یا اپنی خیل کے نام  میں سے...