سیّد (فارسی میں جمع: سادات/ عربی میں "سیّد " کی جمع اسیاد یا سوائدہےاور سادات کا لفظ مستعمل نہیں ہے) کا لفظی مطلب سردار کا ہے جو کہ، احتراماً ، ان لوگوں کے لیے مخصوص ہے جو حضرت علیؓ...
بہت سے کاکازئی ، برکی اور دیگر قابل ِذکر پشتون خاندان قبل ازیں آزادیء برِّصغیر پاک و ہند ، برطانوی بھارت کے شہر جالندھر اور گورداسپور اضلاع میں آباد تھے جہاں انہوں نے نوآبادیات قائم کی تھیں۔ مشرقی پنجاب...
!خیبر پختونخواہ  سے باہر رہنے والے بھائیوں اور بہنوں کی راہنمائی  کے لیے کاکازئی (لوئی ماموند) صِرف اور صِرف پشتون ہیں کون سے ہجّے، "کاکازئی"، "ککازئی"، "ککےزئی" یا "ککی زئی"، تاریخی اور معنوی اعتبار سے درُست ہیں؟ کاکازئی، بُنیادی اور نسلی اعتبار...
کاکازئی ، محمود غزنوی، بہلول لودھی اور دیگر افغان حملہ آور افواج کے حملوں کے دوران ، دوسرے پشتون قبائل کے ساتھ ، افغانستان سے جنوبی ایشیاء آئے او ر مختلف علاقوں میں آباد ہوئے۔
اگر مُبالغہ آرائی سے کام نہ بھی لیا جائے تو پھر بھی یہ ایک حقیقت ہے کہ کاکازئی (لوئی ماموند) پشتونوں کا براہ ِ راست یا با لواسطہ ذِکر (ہجے مختلف ہو سکتے ہیں) پشتونوں کی تاریخ کے موضوع...