LibraryExcerptsGalleryHistory Kakazai Pashtuns Documents Archive May 20, 2020 FacebookTwitterPinterestWhatsAppLinkedinReddItEmailPrintTumblrTelegramMixVKDiggLINEViber 🔊 Listen to this Kakazai Pashtuns Documents Archive 1 of 2 یہ پنجاب کے ایک کاکازئی جوڑے کے اصلی نکاح نامہ کی ایک نقل ہے جس سے ،ان کی رازداری کےلیے، ان کی ذاتی معلومات وکوائف حذف کردیے گئے ہیں۔ لیکن یہ واضع دیکھا جا سکتا ہے، کہ ان کی قوم "ککےزئی افغان" لکھی گئی ہے۔ اگر آپ کے باس بھی کوئی ایسی دستاویز ہو تو ذاتی معلومات و کوائف حذٖف کرکے ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ کاکازئی آرکائیو کا حصہ بن سکے۔ شکریہ۔ A copy of an original but redacted Marriage Certificate (Nikah Nama) for the privacy of a Kakazai Pashtuns couple from Punjab stating their nation as "Kakazai Afghan" You can share yours if you have one. یہ گورداسپور، مشرقی پنجاب کے ایک کاکازئی مشر کی "نقل نقشہ رجسٹرار" کی کاپی ہے جس سے ،ان کی رازداری کےلیے، ان کی ذاتی معلومات وکوائف حذف کردیے گئے ہیں۔ لیکن یہ واضع دیکھا جا سکتا ہے، کہ ان کی قوم "ککےزئی افغان" لکھی گئی ہے۔ اگر آپ کے باس بھی کوئی ایسی دستاویز ہو تو ذاتی معلومات و کوائف حذٖف کرکے ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ کاکازئی آرکائیو کا حصہ بن سکے۔ شکریہ۔ A copy of an original but redacted "Naqal Nqsha Registrar" for the privacy of a Kakazai Pashtuns couple from Punjab stating their nation as "Kakazai Afghan" You can share yours if you have one. © www.kakazai.com